پی ٹی آئی 26 آئینی ترمیم سے قبل آخری نشستوں تک ہمارے ساتھ تھی، پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے: فضل الرحمان

Posted by & filed under اہم خبریں.

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 26 آئینی ترمیم سے قبل آخری نشستوں تک ہمارے ساتھ شریک تھی، ہم سنجیدہ سیاسی لوگ ہیں ، پی ٹی آئی 26 ویں ترمیم پر پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے۔

بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، ’نیو نارمل‘ کا مقابلہ نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سےکیا جائیگا: کورکمانڈرزکانفرنس

Posted by & filed under اہم خبریں.

کور کمانڈرز کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا  اور کسی بھی “نئے نارمل” کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا۔

ایمل ولی نے سینیٹ میں اپنی تقریر پر شہباز شریف سے معافی مانگ لی

Posted by & filed under اہم خبریں.

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں امریکا کے ساتھ معدنیات سے متعلق معاہدے پر دیے گئے بیان پر وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔

میرا پانی، میری مرضی کی باتیں اچھی نہیں، خیبرپختونخوا اگر کہے میرا ڈیم، میری معدنیات تو کیا ہوگا، فیصل کریم

Posted by & filed under اہم خبریں.

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میرا پانی میری مرضی کی باتیں عہدے کے ساتھ اچھی نہیں لگتیں، کل کو خیبرپختونخوا کہے گا میرا ڈیم، میری معدنیات تو کیا ہوگا، صوبائیت کو ہوا نہیں دینی چاہیے۔

عمران خان نے سیاسی فکر کی بنیاد پر محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنایا، اسد قیصر

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات کے لیے وسیع الائنس کی ضرورت ہے، بانی پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی کی سیاسی فکر کو دیکھ کر انہیں اپوزیشن لیڈر بنایا۔