دہشتگردوں کے پیچھے افغانستان جائیں گے، ٹی ٹی پی سے حساب برابر کریں گے، خواجہ آصف

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر دہشت گرد افغانستان سے آئے تو ان کے پیچھے جائیں گے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ حساب برابر کریں گے، پھر دیکھیں گے افغان طالبان کیا کہتے ہیں۔

تاثر ہے کہ ٹی ٹی پی تحریک انصاف کا عسکری ونگ بن چکی ہے: عطا تارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

لاہور : وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی حکومت کا سربراہ جیل میں بیٹھ کر دہشتگردوں کو آج بھی سپورٹ کرتا ہے اور تاثر ہے کہ ٹی ٹی پی پی ٹی آئی کا عسکری ونگ بن چکی ہے۔

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی پاکستان سے واہگہ بارڈر کھولنے کی درخواست

Posted by & filed under بین الاقوامی.

 افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پاکستان سے واہگہ بارڈر کھولنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے افغانستان اور بھارت کے درمیان تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں آسانی پیدا ہوگی۔

آئی ایم ایف کے ساتھ مثبت مذاکرات رہے، کوئی بڑی رکاوٹ نظر نہیں آرہی، وزیر خزانہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالیہ مذاکرات عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مثبت رہے ہیں اور اب تک کوئی بڑی رکاوٹ نظر نہیں آرہی۔

افغان مہمان نوازی کی قیمت اپنے خون سے اداکر رہے، وقت آگیا کہ افغان مہمان واپس جائیں: خواجہ آصف

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہزاروں طالبان کو  پاکستان لا کر بسایا اور  آج بھی پی ٹی آئی  دہشت گردوں سے مذاکرات کی بات کر رہی ہے۔

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کا باضابطہ اعلان کر دیا، کئی علاقوں سے فوج کا جزوی انخلا شروع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

فوج کے مطابق ابتدائی مرحلے میں حماس کے 11 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جبکہ اسرائیلی افواج نے غزہ کے اندر طے شدہ لائن سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے۔