پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے ناسور سے نبرد آزما ہیں لیکن ہم سب کو ملکر دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا ہے۔
پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے ناسور سے نبرد آزما ہیں لیکن ہم سب کو ملکر دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا ہے۔
جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ میں وصیت لکھ کر غزہ گیا تھا، میرا واپسی کا ادارہ نہیں تھا، واپس کیسے آیا معلوم نہیں، میری زندگی موت عزہ کے لئے ہے۔
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی، جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے کہ 26ویں ترمیم کے بعد مقرر ہونے والے ججز کو بینچ کا حصہ نہیں ہونا چاہیے جب کہ جسٹس جمال نے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ کیا نئے ججز کسی اور ملک سے لا کر لگائے گئے ہیں؟
وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جیل میں بیٹھا شخص دہشت گردوں کا چیف اسپانسر ہے اور دہشت گردوں کو اس سے سہولت کاری ملتی ہے لیکن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے والے عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگل کرنےکے جرم میں پاکستانی تارک وطن کو سزائے موت دے دی گئی۔
اسرائیلی حراست سے رہائی پانے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد پاکستان واپس پہنچ گئے۔
پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنے کریئر کے آخری مرحلے پر ہونے کے باوجود دنیا کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے، سعودی عرب کے کلب النصر کے ساتھ کیے جانے والا حالیہ معاہدے سے ان کی مجموعی دولت اب 1.4 بلین ڈالر (3 کھرب 96 ارب سے زائد پاکستانی روپے) تک پہنچ چکی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
فلسطینی صدر محمود عباس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر اور دوسرے مذاکرات کاروں نے اہم کام کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں مستقل جنگ بندی اور امن کے لیے حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کی امید ہے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی جانب سے غزہ میں عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔