وفاق بلوچستان کے معاملے پر سنجیدگی سے کام لے، یہ بلوچ، پنجابی اور سندھی کی لڑائی نہیں،پاکستان کی لڑائی ہے،جمال رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما جمال رئیسانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی بات حقیقت پر مبنی ہونی چاہیے، یہ بلوچ، پنجابی اور سندھی کی لڑائی نہیں، یہ پاکستان کی لڑائی ہے، وفاق اس پر سنجیدگی سے کام لے۔

پائیدار معاشی استحکام کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں: احسن اقبال

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی استحکام کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں، معاشی استحکام کے لیے پبلک پرائیویٹ شراکت داری اہم کردار ادا کرے گی۔

 بلوچستان میں احساسِ محرومی کا تاثر پایا جاتا ہے، دہشت گردی کرنے اور کرانے والوں کا انسانیت، بلوچ روایات سے کوئی تعلق نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

 راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید نے ذاتی فائدے کے لیے مخصوص سیاسی عناصر کے ایما پر قانونی و آئینی حدود سے تجاوز کیا۔

جنگلات کاٹنے میں ملوث افسران، ملازمین کو نوکریوں سے نکال دینا چاہیے، چیف جسٹس

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ملی بھگت سے جنگلات کاٹے جانے کا معاملہ انتہائی سنگین ہے، کٹائی میں ملوث افسران اور ملازمین کو نوکریوں سے نکال دینا چاہیے۔