بلوچستان کےحالات سنگین نوعیت کے ہیں، کسی بھی واپسی کا فیصلہ مشکل ہے،اخترمینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

اخترمینگل نے جواب دیا کہ بلوچستان کےحالات سنگین نوعیت کے ہیں، کسی بھی واپسی کا فیصلہ مشکل ہے، اب بات چیت کا وقت گذر چکا، بلوچستان کے اصل مسائل کو کوئی سمجھنا ہی نہیں چاہتا۔

بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں کر رہے، کے پی میں ٹارگیٹڈ کارروائیاں کر رہے ہیں، محسن نقوی

Posted by & filed under بلوچستان.

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت ہوا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں کرنے جا رہے۔

بلوچستان میں ریاستی پالیسی درست نہیں، شاہ محمود قریشی

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ریاستی پالیسی درست نہیں ہے، میں وزیر خارجہ رہا ہوں مجھے بہت سی باتوں کا علم ہے تاہم آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی وجہ بہت سے باتیں نہیں بتا سکتا۔

حکومت کی ایک بار پھر سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے گریز کی ہدایت

Posted by & filed under اہم خبریں.

حکومت نے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا پر سیاسی یا مذہبی رائے کے اظہار سے ایک بار پھر روکنے کے ساتھ کسی بھی غیر مجاز سرکاری عہدیدار یا میڈیا کے ساتھ معلومات شیئر کرنے سے گریز کرنے کا کہا ہے۔