خواہش ہے عوام کو سندھ حکومت کے ذریعے کم قیمت میں بجلی فراہم کریں، بلاول

Posted by & filed under اہم خبریں.

  کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ عوام کو سندھ حکومت کے ذریعے کم قیمت میں بجلی فراہم کریں، بہت جلد سندھ بھر کے غریب لوگوں کو سولر مفت فراہم کریں گے۔

بلوچستان سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے اور جنگ جاری رہے گی، شہیدوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا، وزیراعظم

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی، شہیدوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا، صوبے میں ترقی کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کریں گے۔

حکمران مراعات نہیں چھوڑتے، ہم ان کی گاڑیوں کا بوجھ کیوں اٹھائیں، امیر جماعت اسلامی

Posted by & filed under اہم خبریں.

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ مہنگائی کے خلاف ہڑتال کو کامیاب بنائیں، تاجر دوست کے نام پر دشمن اسکیمیں متعارف کرائی جا رہی ہیں۔