![](https://dailyazadiquetta.com/wp-content/uploads/mosin-naqvi-1-640x300.jpg)
کوئٹہ: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں یہ دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، دہشت گردوں کو جلد ایک ’’اچھا میسج‘‘ مل جائے گا۔
کوئٹہ: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں یہ دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، دہشت گردوں کو جلد ایک ’’اچھا میسج‘‘ مل جائے گا۔
بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دہشت گردوں کے حملوں میں 14 جوان شہید ہوگئے۔
کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے موسیٰ خیل ، قلات اور بولان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے بزدلانہ کاروائیوں میں جان بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے وزیر اعلیٰ نے دہشگردی کے واقعات کی مکمل تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کر لی ہے
صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے موسیٰ خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
چینی بری فوج کے سربراہ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے، دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی حکومت نے پبلک سیکٹر کی درآمدات کا 50 فیصد گوادر پورٹ کی طرف موڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کے پری پیڈ میٹرز کا منصوبہ زیر غور ہے۔
عالمی مالیات فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکیٹو بورڈ کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا جبکہ پاکستانی حکام پرامید ہیں کہ ستمبر میں پاکستان کو پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری مل جائے گی۔
ایران میں پاکستانی زائرین کو لے جانے والی بس کا ٹرک سے تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جاں بحق اور 48 زخمی ہو گئے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ساری حکومت جھوٹ پر چل رہی ہے، میں ان کی خبر تک نہیں پڑتا، میرا اسٹیبلیشمنٹ سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہے، اگر اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہوگی تو صرف ملک، آئین کے لیے ہوگی۔