اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے قریب سب میرین کیبل کٹنے سے پاکستان کے متعدد علاقوں میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہو گئی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے قریب سب میرین کیبل کٹنے سے پاکستان کے متعدد علاقوں میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہو گئی ہے۔
سپریم کورٹ کے 4 ججز نے فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان کا عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے لیکن پاکستان کو ایک بار پھر سیلاب کی ہولناک صورتحال کا سامنا ہے۔
کراچی:وزیر داخلہ و قانون ضیاء الحسن لنجار کی چیئرمین شپ میں کچہ ایریاز مانیٹرنگ کمیٹی کا پہلا اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کچہ ایریاز کی صورتحال سمیت جاری اینٹی ڈکیٹس آپریشنز کی تفصیلات اور حکومتی حکمت عملی کو زیر غور لایا گیا۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات کو دو قومی نظریے کے تناظر میں دیکھنا چاہیے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ایرانی رہبر اعلیٰ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنا ہوں گے۔
اسلام آباد:ملک میں مہنگائی کی رفتار مزید زور پکڑ گئی، جس کے نتیجے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیلی قابض فورسز کے خلاف فلسطینی مزاحمت کی مدد جاری رکھیں گے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ احتجاج کی آڑ میں سیاسی مقاصد حاصل کرنا اس پر حکومت کوئی نرمی اختیار نہیں کرے گی۔
وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سیلاب سے جو صورتحال پیدا ہوئی وہ بدقسمتی ہے۔