عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو حکومت عوام کی نمائندہ نہیں ہوتیں، انہیں عوام کی نہیں اپنی جیب کی فکر ہوتی ہے۔
عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو حکومت عوام کی نمائندہ نہیں ہوتیں، انہیں عوام کی نہیں اپنی جیب کی فکر ہوتی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانس کے صدر میکرون کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورت حال اور غزہ میں انسانی المیے کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر گفتگو کی گئی۔
سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کا کہنا ہے کہ ججز آزاد ضرور رہے ہیں لیکن وہ کردار ادا نہیں کیا جو انہیں کرنا چاہئے تھا، جوتباہی ہمارے ہاتھوں ہوئی ہمیں تسلیم کرنا چاہیئے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جلد چینی کیپیٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈز جاری کرے گا، ملاقات میں سی پیک کے تحت ایم ایل ون، قراقرم ہائی وے کی ری الائمنٹ اور گوادر پورٹ کے جلد نفاذ پر زور دیا گیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
بیجنگ: چین میں جنگ عظیم دوم میں فتح کے 80 سال پورے ہونے پر منعقدہ پریڈ کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی غیر معمولی گفتگو مائیک پر ریکارڈ ہوگئی۔
کوئٹہ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ سریاب واقعہ کنٹرول سے باہر تھا اور اس کی روک تھام ممکن نہیں تھی جب کہ کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے سے قبل منتظمین کو 3 دفعہ جلسہ ختم کرنے کا کہا تھا لیکن اسے سنجیدہ نہیں لیا گیا۔
افغان باشندے شہریت ملنے پر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لاسکتے ہیں، علی امین گنڈاپور
رپورٹس کے مطابق جس گھر کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا وہاں کمرے سے کھلونے اور بچوں کے کپڑے ملے جو غالباً خاتون نے اپنے ہونے والے بچے کے لیے تیار کر رکھے تھے۔
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے گرم جوشی سے مصافحہ کیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
واشنگٹن:امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے بھارت، چین اور روس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے اجلاس کو نمائشی قرار دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت کی طرف سے محصولات صفر کرنے کی پیشکش کے دعوے کے بعد امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے واشنگٹن اور نئی دہلی کے درمیان جاری کشیدگیوں کے حل پر اعتماد کا اظہار کیا ہے تاہم انہوں نے بھارت کے مسلسل روسی خام تیل کی خریداری کو تنقید کا نشانہ بنایا، جسے انہوں نے یوکرین میں ماسکو کی جنگ کو مزید ہوا دینے کا ذریعہ قرار دیا ہے۔