پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی ناگزیر قرار، پی ٹی اے نے خطے میں کم ترین اسپیکٹرم پر تشویش ظاہر کر دی

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک کو خطے میں سب سے زیادہ اسپیکٹرم کی کمی کا شکار قرار دے دیا ہے اور موبائل فون سروس کے مسائل کے حل کے لیے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو ضروری قرار دیا ہے۔

پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی شعبے میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی شعبے میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے جبکہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہناہے کہ پاکستان کی معاشی کارکردگی مثبت ہے۔ حکومت مالیاتی ذرائع کو متنوع بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے اور اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کے لیے پر عزم ہے۔

افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ: 800 جاں بحق، ہزاروں زخمی، کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

افغان میڈیا  کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8 کلو میٹر زیرِ زمین تھا، جس کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد مزید پانچ آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے جن کی شدت 4.3 سے 5.2 کے درمیان رہی۔

کوئٹہ: ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ اور 6 افغانی باشندوں کو گرفتار کرلیا

Posted by & filed under بلوچستان.

ترجمان نے کہا کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے زیر استعمال موبائل فون سے انسانی اسمگلنگ سے متعلق شواہد برآمد ہوئے جب کہ گرفتار ملزم انسانی اسمگلر نور اللہ کے ساتھ رابطے میں تھا۔