سیلاب کے بعد مالیاتی دباؤ، حکومت کا 4 ہزار 800 ارب روپے قرض لینے کا منصوبہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

حکومت نے ستمبر تا نومبر کے دوران اپنے مالیاتی تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے بینکوں اور کیپٹل مارکیٹس سے تقریباً 4 ہزار 800 ارب روپے قرض لینے کا منصوبہ بنایا ہے، حالیہ سیلاب کے معاشی اثرات کے بعد مالی دباؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے 26 ویں آئینی ترمیم میں پیسے لے کر ووٹ دیا، علی امین گنڈاپور کا سنگین الزام

Posted by & filed under اہم خبریں.

میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اگر حق کا کلمہ پڑھنے کے لیے راضی ہو گئے ہیں تو میں ان کو ویلکم کروں گا، مگر مولانا فضل الرحمان کو میں جانتا ہوں، وہ حق کا کلمہ نہیں پڑھیں گے۔

افغانستان زلزلہ: جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز، ہزاروں گھر تباہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

افغانستان میں 6 شدت کے خطرناک زلزلے  کے نتیجے میں اموات کی تعداد 1124 تک جا پہنچی ہے جبکہ 3251 افراد زخمی ہوئے ہیں اور 8 ہزار سے زائد مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے۔

غزہ میں جنگ بندی نہ ہوئی تو رواں ماہ فلسطین کو تسلیم کرنےکاباضابطہ اعلان کردیں گے، برطانیہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی  نے کہا کہ  اگر  غزہ میں جنگ بندی پر کوئی پیش رفت نہ ہوئی تو برطانیہ رواں ماہ ہونے والے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور  پر تسلیم کرنے کا اعلان کرے گا۔

ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہ جاری، جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں اور پہلگام واقعے کی سخت مذمت

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے ایس سی او اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کی حمایت اور  پرامن ایٹمی توانائی تک مساوی رسائی پر زور دیتےہوئے کہا گیا کہ کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کے کنونشنز پر مکمل عملدرآمد کی حمایت کرتے ہیں۔