بلوچستان کے مختلفعلاقوں میں سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں 5اہلکاروں سمیت 11 افراد جاں بحق

Posted by & filed under بلوچستان.

بلوچستان کے مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں ایک سب انسپکٹر اور 4 لیویز اہلکار سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پاور سیکٹر کیلئے قلیل مدتی اور وسط مدتی اصلاحات تیار

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

حکومت نے پاور سیکٹر کی بہتری کیلئے قلیل مدتی اور وسط مدتی اصلاحاتی پلان تیار کرلیا، کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ، گھریلو صارفین کیلئے سبسڈی کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا سے لنک کیا جائے گا۔ ٹیکسوں پر نظر ثانی ہوگی۔ سردیوں میں بجلی کی کم ہونے والی طلب کو بڑھا کر دگنا کردیا جائے گا۔

ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا انجام بھیانک ہوتا ہے،اسحاق ڈار

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک کو جان بوجھ کر نقصان پہنچانے والوں کا انجام بھیانک ہوتا ہے۔ شہبازشریف سفارتی، سیاسی اور معاشی محاذ پر محںت کررہے ہیں۔ ملکی خوشحالی کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔