کسی کو پاکستان کی معیشت کو نقصان نہیں پہنچانے دیں گے، وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کسی کو پاکستان کی معیشت کونقصان نہیں پہنچانے دیںگے، اسمگلنگ کے ناسور کے ملک سے مکمل خاتمے کیلئے تمام ادارے اپنی کوششیں تیز کریں۔

مریم نواز نے پنجاب میں اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم کا افتتاح کر دیا

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے “اپنی چھت، اپنا گھر” منصوبے کا افتتاح کر دیا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب ہر میدان میں لیڈ لے رہا ہے ، ہمیں دیکھ کر لوگوں کی دوڑیں لگ گئی ہیں ۔

آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کی منظوری میں مزید تاخیر

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

اسلام آباد : پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری میں مزید تاخیر کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کے شیڈول میں پاکستان کا نام ابھی تک شامل نہیں کیا گیا ہے۔ بورڈ اگلے ہفتے ویتنام سمیت دیگر ممالک کی درخواستوں پر غور کرے گا۔ 

وزیراعظم کی اسرار کاکڑ کو پاکستانی سفیر برائے بااختیار نوجوانان مقرر کرنے کی ہدایت

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وزیراعظم شہبازشریف نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے پاکستانی طالبعلم اسرار کاکڑ کو پاکستانی سفیر برائے بااختیار نوجوان مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔

پاک چین سی پیک فیز 2 کی 5 اقتصادی راہداریوں پر کام کرنے پر اتفاق ہو گیا: احسن اقبال

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ حکومتِ پاکستان اور چین نے سی پیک فیز 2 کے تحت 5 اقتصادی راہداریوں پر کام شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

چھوٹا بھائی بجلی کی قیمت بڑھاتا ہے، بڑا بھائی کم کر رہا ہے، شرجیل میمن

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پنجاب میں بجلی کی قیمتوں پر 14 روپے فی یونٹ ریلیف دینے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹا بھائی بجلی کی قیمت بڑھاتا ہے اور بڑا بھائی بجلی کے نرخ کم کرنے کا اعلان کرتا ہے۔