ریکوڈک منصوبے پر عالمی اعتماد، کئی ممالک کی فنڈنگ منظور

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ ریکوڈک منصوبہ عالمی سطح پر تانبے کی کمی کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوگا، یہ منصوبہ پاکستان  میں روزگار کے مواقع اور علاقائی و سماجی ترقی کو بھی فروغ دے گا۔

پاکستان نے بھارت کے 7 طیارے گرائے، میں نے دنیا کی 7 بڑی جنگیں ختم کروائیں،ٹرمپ کا دعویٰ

Posted by & filed under اہم خبریں.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کر ذکر چھیڑتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے جنگ کے دوران بھارت کے 7 طیارے تباہ کیے، میں نے اس جنگ کو روکا۔ غزہ کی صورت حال پر بھی سوالات کا جواب دیا۔

بلوچستان میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 3 مزدور جاں بحق

Posted by & filed under بلوچستان.

ریسکیو حکام کے مطابق بلوچستان کی ضلع بولان کی تحصیل مچھ کے علاقے ڈیگاری میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے افسوسناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 کان کن دم گھٹنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔