امیر جماعت اسلامی نے کسی سیاسی اتحاد کا حصہ بننے سے متعلق واضح فیصلہ سنادیا

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ یہ ہمارا واضح فیصلہ ہے کہ کسی سیاسی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے، ہمارا اتحاد نوجوانوں اور عوام کے ساتھ ہوگا۔

فیض حمید نے بھرپور کوشش کی کہ پی ٹی آئی برسر اقتدار رہے: عطا تارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطار  تارڑ  کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید کے درمیان گٹھ جوڑ تھا اور   فیض حمید نے بھرپور کوشش کی کہ پی ٹی آئی برسر اقتدار رہے۔

جو آج ہو رہا ہے اتنا گزشتہ دور حکومت میں بھی ہو رہا تھا، اُن میں اور اِن میں کوئی فرق نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس  میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو کچھ آج ہو رہا ہے اتنا ہی گزشتہ دور حکومت میں بھی ہو رہا تھا لہٰذا اُن میں اور اِن میں کوئی فرق نہیں۔

انٹرنیٹ کی سست روی اور فائروال کی تنصیب کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

Posted by & filed under اہم خبریں.

  اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست روی اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرتے ہوئے درخواست منگل کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ 

پاکستان میں 2040 تک پانی کی سطح شدید کم ہونے کا خدشہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

بڑھتی آبادی، درجہ حرارت، کم واٹر اسٹوریج کے باعث پاکستان میں 2040 تک پانی کی سطح شدید کم ہونے کا خدشہ،ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی اور شجرکاری کے مسائل مسلسل بڑھنے لگے ہیں ایشیائی ترقیاتی بینک نے نئی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث لوگوں کے رہن سہن بھی متاثر ہو رہے ہیں ۔