حکومت نے نیٹ بند نہیں کیا، وزیر مملکت برائے آئی ٹی نے انٹرنیٹ سست ہونیکی وجہ بتا دی

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کو سرکاری طور پر نہ بند کیا گیا ہے اور نہ ہی سلو ڈاؤن کیا گیا، وی پی این کے زیادہ استعمال سے انٹرنیٹ کی اسپیڈ متاثر ہوتی ہے۔

غیرقانونی سمز کی بندش کا آغاز ، صارفین کو اپنا ڈیٹا اپڈیٹ کرنے کی ہدایت

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیرقانونی سمز کی روک تھام کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ان سمز کو بند کرنا شروع کر دیا ہے جو کہ جعلی یا منسوخ شدہ شناختی کارڈوں سے منسلک ہیں۔ یہ عمل جمعہ سے شروع ہو چکا ہے اور آئندہ چند ہفتوں میں مکمل کیا جائے گا۔