![](https://dailyazadiquetta.com/wp-content/uploads/fia-10-640x300.jpg)
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ غیر قانونی طریقے سے تہران جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ غیر قانونی طریقے سے تہران جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کو سرکاری طور پر نہ بند کیا گیا ہے اور نہ ہی سلو ڈاؤن کیا گیا، وی پی این کے زیادہ استعمال سے انٹرنیٹ کی اسپیڈ متاثر ہوتی ہے۔
تربت: وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے میں ایف سی کے کردار کو سراہا۔
محکمہ کھیل بلوچستان میں 32 کروڑ 47 لاکھ روپے کی مالی بےضابطگیاں سامنے آگئیں۔
اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیرقانونی سمز کی روک تھام کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ان سمز کو بند کرنا شروع کر دیا ہے جو کہ جعلی یا منسوخ شدہ شناختی کارڈوں سے منسلک ہیں۔ یہ عمل جمعہ سے شروع ہو چکا ہے اور آئندہ چند ہفتوں میں مکمل کیا جائے گا۔
تھانہ کوہسار میں دہشت گردی دفعات کے تحت درج مقدمے میں سابق ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کو انسداد دہشت گری عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر شہریوں کو بازیاب کرانے کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دےدیا۔
کسٹم حکام نے اطلاع دی ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزرگاہ تجارت کیلئے بھی کھول دی گئی ہے، جس کیے بعد مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے گلے لگالیا، ان کی ہدایت پر تمام اختلافات ختم کردیے ہیں، میری طرف سے معافی ہے۔