چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بغیر پاکستان کی صنعت ترقی نہیں کرسکتی  اور اگلے چند دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی۔ 

پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز مسلسل خلل کا شکار، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

Posted by & filed under اہم خبریں.

  اسلام آباد: زیر سمندر کیبل کٹنے سے دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس میں پیدا ہونیوالی خرابی تو چند روز میں دور کر دی گئی،،،جس کے بعد دنیا میں آن لائن رابطے معمول پر آنے کے باوجود پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز مسلسل خلل کا شکار ہیں۔

اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس، حکومت مخالف تحریک پر تفصیلی گفتگو

Posted by & filed under اہم خبریں.

 ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ محمود خان اچکزئی، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن اور محمد علی درانی شریک ہوئے۔