اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے پاکستان اور بھارت میں حالیہ سیلابوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے پاکستان اور بھارت میں حالیہ سیلابوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
کراچی:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر کام کررہا ہے، صورتحال مزید بہتر ہوگی۔
کراچی: عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کا کہنا ہے پاکستان کے بینک کاروباری حجم بڑھانے کے بہتر مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
پاکستان میں مقیم رجسٹرڈ افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست ہے۔ وزارت سیفران نے سارا ڈیٹا صوبائی اور ضلعی کمیٹیوں کو فراہم کردیا۔ سرحدی ٹرمینلز پر رجسٹریشن ختم کرنے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے، بایو میٹرک لازمی قرار دے دی گئی۔
عمان نے کلچر اینڈ سائنٹیفک کو آپریشن پروگرام کے تحت پاکستانی طلبہ کیلئے مکمل طور پر فنڈڈ اسکالر شپ کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق 23 سال کی عمر تک کے ایف اے پاس طلبہ درخواستیں دینے کے اہل ہوں گے۔
آن لائن مالیاتی فراڈ اور بینکنگ دھوکہ دہی کے بڑھتے واقعات نے خطرے کی گھنٹی بجائی ، تو اسٹیٹ بینک نے جامع سائبر سیکیورٹی حکمتِ عملی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کیلئے سخت اور مضبوط سیکیورٹی فریم ورک لازم ہوگا۔ مرکزی بینک حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر بڑے پیمانے پر اقدامات کرے گا۔
کوئٹہ کے سول اسپتال سے دوبرسوں میں 300 سے زائد ویل چیئرز مریضوں کے تیمار دار ساتھ لے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
زیلنسکی نے بتایا کہ انکی امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون کال ڈیڑھ گھنٹے سے زیادہ جاری رہی۔
روس کی طرح اسرائیل پر بھی مؤثر تجارتی و تحقیقی پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں، ڈنمارک
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات جاری کر دیں۔