پاکستان نیوکلیئر بلیک میلنگ نہیں کررہا، جوہری صلاحیت دفاع کیلئے ہے، خواجہ آصف

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نیوکلیئر بلیک میلنگ کررہا ہے اور نہ اس پر یقین رکھتا ہے، جوہری صلاحیت دفاع کیلئے ہے، مودی اپنے بیانات سے گھر میں اٹھا طوفان روکنے کی کوشش کررہا ہے۔

بلوچستان میں انٹرنیٹ بندکرنے کا شوق نہیں ، صارفین کے نیٹ پیکجز اگلے ماہ پر منتقل ہوجائیں گے،وفاقی وزیر

Posted by & filed under بلوچستان.

سینیٹ اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ انٹرنیٹ کی بندش سکیورٹی خدشات کے باعث کی جاتی ہے، کسی کو شوق نہیں کہ سروسز کو معطل کریں۔ 

سیکیورٹی خدشات: چہلم پر کل کوئٹہ میں موبائل سروس بند رہے گی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:کوئٹہ میں چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے موقع پر موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق 15 اگست کو کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس بند رہے گی۔

فلسطینیوں کو ملک نکالنے کا معاملہ، اسرائیل کی آبادکاری کے لیے 5 ممالک سے بات چیت

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسرائیل کی جانب سے انڈونیشیا، صومالی لینڈ، یوگنڈا، جنوبی سوڈان اور لیبیا سمیت 5 ممالک سے بات چیت جاری ہے تاکہ غزہ پٹی کے فلسطینیوں کو ملک سے نکالنے کا معاہدہ کیا جا سکے۔

مہنگائی کو 38 سے 3.2 فیصد تک لانے کے اقدامات کامیاب رہے، گورنر اسٹیٹ بینک

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے  اپنے کلیدی خطاب میں انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک ملک کی طویل مدتی خوشحالی کے لیے زری اور مالی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ ماضی  قریب میں ہمیں غیر معمولی اقتصادی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ہم اب اقتصادی استحکام اور پائیدار ترقی کی طرف گامزن ہیں۔