ایران کے ایٹمی پروگرام پر یورپی ممالک کا سخت انتباہ، دوبارہ اقوام متحدہ کی پابندیوں کا عندیہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

لندن / پیرس / برلن: برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران کے بڑھتے ہوئے ایٹمی پروگرام پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کو باضابطہ خط لکھا ہے، جس میں اگست کے آخر تک کوئی سفارتی حل نہ نکلنے کی صورت میں پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

حکومت کا سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن 850 سے زائد اکاؤنٹس رپورٹ، سیکڑوں بلاک

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:پاکستان میں دہشت گردوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا، جس میں 850 سے زائد اکاؤنٹس رپورٹ اور سیکڑوں بلاک کردیے گئے ہیں۔

غزہ میں صہیونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں مزید 123 فلسطینی شہید

Posted by & filed under اہم خبریں.

نصیر میڈیکل کمپلیکس کے ذرائع کے مطابق شہید ہونے والوں میں 22 افراد امداد کی تلاش میں تھے، جن میں سے 13 کو رفح کے شمال میں ایک امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فورسز نے شہید کیا گیا۔

پنجاب کیلئے شہباز اسپیڈ اور کراچی کو شہباز سلو مل گیا، بلاول بھٹو

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ کے فور منصوبے پر وزیر اعظم شہباز شریف سے امیدیں وابستہ کی تھیں، وزیراعظم صاحب پنچاب میں شہباز اسپیڈ بن جاتے ہیں لیکن کراچی میں شہباز سلو، ایسا تو نہیں سکتا ہے کہ آپ لاہو رکے لیے شہباز اسپیڈ اور کراچی کیلیے شہباز سلو بن جائیں۔

پاکستان، افغانستان کے راستے ازبکستان سے ریلوے رابطے کا منصوبہ؛ فزیبلٹی 31 دسمبر تک پیش کی جائے گی، وزیر ریلوے

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان کو افغانستان کے راستے ازبکستان تک ریلوے سے جوڑنے کا بڑا منصوبہ سامنے آگیا جب کہ وزیر ریلوے حنیف عباسی  نے کہا کہ اس سال 31 دسمبر تک پاکستان سے ازبکستان تک ریلوے ٹریک کی فزیلبٹی سامنے لے آئیں گے۔