آرمی چیف کے امریکی دوروں کے پھل نظر آرہے ہیں: طلال چوہدری

Posted by & filed under اہم خبریں.

ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ  امریکا کی جانب سے دہشتگرد قرار دی گئی فتنہ الہندوستان کی ان تنظیموں کی فنڈنگ مختلف ملکوں سے ہوکر پاکستان پہنچتی ہے، عنقریب ان پراکیسز کے اسپانسرز کو بھی دہشتگرد قرار دیا جائے گا ۔

بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سے معطل، صارفین پریشان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سےمعطل ہے۔

 صوبے میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سے معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

زیارت: اسسٹنٹ کمشنر کے اغوا کاروں کا سراغ لگانے پر 5 کروڑ روپے نقد انعام کا اعلان

Posted by & filed under بلوچستان.

بلوچستان حکومت نے زیارت کے علاقے زیزری سے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) محمد افضل اور ان کے بیٹے کے اغوا کاروں کا سراغ لگانے پر 5 کروڑ روپے کے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔

دنیا بھر کی جیلوں میں 17 ہزار سے زائد پاکستانی قید، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز میں انکشاف

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیئرمین ذیشان خانزادہ کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس ہوا، جس میں غیر ممالک میں قید پاکستانیوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔