وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی سے احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم آزادی قوم کے لیے جشن منانے کا موقع ہے۔
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی سے احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم آزادی قوم کے لیے جشن منانے کا موقع ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا جبکہ اعجاز چوہدری اور یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان کو 10، 10 برس قید کی سزا سنا دی۔
وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا بھی اگلے ماہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلے گا۔ یہ پیش رفت ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب فرانس، برطانیہ اور کینیڈا بھی ایسا ہی اعلان کر چکے ہیں، اور دنیا بھر سے اسرائیل پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔
قومی احتساب بیورو نے بحریہ ٹاؤن کے مکینوں کو یقین دہانی کی ہے کہ نیب بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں کے حقوق کا تحفظ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا، مخصوص عناصر کی پھیلائی خبریں جائیدادیں کم قیمت پر خریدنے کی ایک گہری سازش ہے۔
افغانستان نے پاکستان سے درآمد کیے گئے 15 ٹن لیموں ”کینکر بیماری سے متاثرہ اور ناقابل استعمال“ ہونے کی وجہ سے واپس بھیج دیے ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کی 9 مئی کے مقدمات میں سزائوں کے خلاف اپیلوں پر بطور اعتراض سماعت کے دوران چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے درخواست گزار کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
اس حوالے سے نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ ونسٹن پیٹرز نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے۔
اسلام آباد:کمپٹیشن کمیشن نے وزیر خزانہ کو رپورٹ پیش کردی جس میں کہا ہے کہ شوگر سیکٹر نے حکومت کو چینی کی پروڈکشن سے متعلق غلط اعداد و شمار فراہم کیے اور حکومت نے ایکسپورٹ کی اجازت دی جس کی وجہ سے بحران پیدا ہوا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے غزہ پر مکمل قبضے کے منصوبے کے اعلان پر جرمنی نے شدید تنقید کرتے ہوئے اہم اقدام کا فیصلہ کرلیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
بلوچستان کے دارالحکومت میں قومی استحکام کانفرنس سے خطاب سے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ قوم اس وقت معرکۂ حق میں عظیم فتح پر خوشیاں منا رہی ہے۔ پاکستان نے اس معرکے میں بھارت کے تکبر کو خاک میں ملا دیا ہے۔