پاک بھارت جنگ رکوانا بڑا کارنامہ ہے، مختصر تصادم میں 5 سے 6 طیارے گرائے گئے،ٹرمپ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وائٹ ہاؤس میں آذربائیجان اور آرمینیا میں امن معاہدے کے موقع پرکہا پاکستان اور بھارت کی جنگ رکوانا بڑا کارنامہ ہے،مختصر تصادم میں 5 سے 6 طیارے گرائے گئے، کشیدگی بڑھتی تو صورتحال اور بھی خراب ہو سکتی تھی، میں نے تجارت کے ذریعے معاملہ حل کروایا، دونوں ممالک نے دانشمندی کا ثبوت دیا۔

وزیراعظم سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی ملاقات بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے  صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات کی اور  بلوچستان کی ترقی کے لئے خصوصی کوششیوں پر وزیراعظم کا شکریہ  ادا کیا۔