پی ٹی آئی دہشت گردوں کیساتھ ہے، نیشنل ایکشن پلان پر کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا، وزیر مملکت داخلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ دہشت گروں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، نیشنل ایکشن پلان پر ہونے والی کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا۔

نوجوانوں کو معاشی ترقی میں کردار کے مواقع دے رہے ہیں، شہباز شریف

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی آبادی کا بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، یہ ہمارے ملک کا انتہائی اہم اور قیمتی اثاثہ ہیں، نوجوانوں کو معاشی ترقی میں کردار ادا کرنے کے مواقع دینے کےلیے اقدامات کر رہے ہیں۔

سیکیورٹی فورسز ملک کے دفاع میں سیسہ پلائی دیوار ہیں، شہباز شریف اور محسن نقوی کی مستونگ حملے کی مذمت

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم نے شہید میجر محمد رضوان طاہر، نائیک ابن امین اور لانس نائیک محمد یونس کو خراج عقیدت پیش کیا، جبکہ فتنہ الہندوستان کے چار دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

امریکا پاکستان میں تانبے کے شعبے میں سرمایہ کاری کا خواہشمند

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر تجارت کے مطابق پاکستان تانبے کے وافر ذخائر سے مالا مال ہے، پاکستان تانبے کے ذخائر کے حوالے سے دنیا میں 5 ویں نمبر پر ہے، تانبے کے یہ ذخائر پاکستان کے تجارتی خسارے کو نمایاں حد تک کم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، پاکستان زیادہ تر تانبے کی کچھ دھاتیں چین کو برآمد کرتا ہے۔

سبی، ریلوے ٹریک کےقریب دھماکا جعفر ایکسپریس محفوظ رہی

Posted by & filed under بلوچستان.

 ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ دھماکا اس وقت ہواجب پشاور سے کوئٹہ جانیوالی جعفر ایکسپریس اسٹیشن سے کچھ فاصلے پر تھی،دھماکا ٹریک سے دو سے ڈھائی فٹ کے فاصلے پر ہوا، تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔