بے روزگاری اور معاشی بدحالی: 2025 کے پہلے چھ ماہ میں ساڑھے تین لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے،غیرملکی رپورٹ

Posted by & filed under اہم خبریں.

ملک میں بڑھتی بے روزگاری، معاشی عدم استحکام اور کم تنخواہوں کے باعث رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں تقریبا ساڑھے تین لاکھ پاکستانی افراد ملک چھوڑ گئے۔

ہمارے جو لوگ نااہل ہوئے ان کی نشستوں پر کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے گا، عمران خان

Posted by & filed under اہم خبریں.

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے جو لوگ نااہل ہوئے ہیں ان کی نشستوں پر کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے ناجائز طریقے سے لوگوں کو نااہل کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر شائع یا شیئر کی گئی ہر بات کا روزِ قیامت اللہ کے حضور جواب دینا ہوگا،امام کعبہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ یاسر الدوسری نے خطبہ جمعہ میں سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے منفی اثرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسلمانوں کو اس کے ذمہ دارانہ استعمال کی تلقین کی۔

غزہ میں لوگوں کو کھانا کھلانے کی کوشش کر رہے ہیں، عرب ممالک رقم دیں گے، اسرائیل تقسیم کرے گا: ٹرمپ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم غزہ میں لوگوں کو کھانا کھلانے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس مقصد کے لیے اسرائیل تقسیم میں کردار ادا کرے گا، جبکہ عرب ریاستیں مالی معاونت فراہم کریں گی۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر مزید کچھ کہنا ممکن نہیں کیونکہ اصل اختیار اسرائیل کے پاس ہے۔