دشت ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: دشت کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو مستونگ کی علاقے دشت مین نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے

خدا نے مجھے پاکستان کا محافظ بنایا ہے، اس کے علاوہ کسی عہدے کی خواہش نہیں ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

Posted by & filed under اہم خبریں.

برسلز میں اوور سیز پاکسانیوں کی جانب سے دی گئی تقریب کے موقع پر سینئر صحافی سے گفتگو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ تبدیلی کے بارے میں افواہیں سراسر جھوٹ ہیں، یہ افواہیں پھیلانے والے حکومت اور مقتدرہ دونوں کے مخالف ہیں۔

چینی صدر نے یقین دہانی کروائی ہے کہ میرے دورِ صدارت میں تائیوان پر حملہ نہیں کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے اِنہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ اِن کی صدارت کے دوران تائیوان پر حملہ نہیں کریں گے۔

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 مزید 15 روز کے لیے نافذ

Posted by & filed under بلوچستان.

 بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، موٹرسائیکل چلاتے ہوئے چہرہ چھپانے پر بھی پابندی ہوگی۔