حکومت آئین میں تبدیلی کرنا چاہتی ہے تاکہ قاضی فائز عیسٰی کو دوبارہ چیف جسٹس بنا سکے، عمران خان

Posted by & filed under اہم خبریں.

سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت دو تہائی اکثریت کو قائم کر کے آئین میں تبدیلی کرنا چاہتی ہے تاکہ دوبارہ قاضی فائز عیسٰی کو چیف جسٹس بنا سکے۔

بنگلہ دیش کے نئے چیف جسٹس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

بنگلہ دیش کے نئے چیف جسٹس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، سابق چیف جسٹس نے مظاہرین کے مطالبات کے بعد استعفیٰ دیا تھا جنہیں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وفادار کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔

لاپتہ افراد کیس: عدالت نے DIG انویسٹیگیشن کو رپورٹ کے ساتھ طلب کر لیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں جے آئی ٹیز اور صوبائی ٹاسک فورس کو اجلاس کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو رپورٹ کے ساتھ طلب کر لیا۔