![](https://dailyazadiquetta.com/wp-content/uploads/MalihaLodhi.jpg)
سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا بنگلا دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے پر کہنا ہے کہ عوام کی طاقت نے ایک حکومت کو بنگلا دیش سے برطرف کر دیا۔
سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا بنگلا دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے پر کہنا ہے کہ عوام کی طاقت نے ایک حکومت کو بنگلا دیش سے برطرف کر دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ اقدام سے وہاں کے عوام کی زندگی اجیرن کردی گئیں، 77 سال سے کشمیریوں کے ساتھ ظلم کیا جارہا ہے اور 5 اگست 2019 کو کشمیریوں کے حقوق کو غصب کیا گیا، وہ دن دور نہیں جب کشمیر کو بھارتی چنگل سے آزادی ملے گی۔
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی نے واضح کیا ہے کہ پاکستانیوں کیلئے امارات کے ویزوں پر کوئی پابندی نہیں، دبئی، ابو ظہبی اور یا شارجہ جانے والے شہری کسی بھی صورت دوسروں کا سامان لانے لیجانے میں سخت احتیاط کریں۔
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ بھارت کے ناپاک عزائم ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلے اور اس کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا۔
اسلام آباد: عالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالرقرض دے گا۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے خبردار کیا ہے کہ ایرن اور ایرانی حمایت یافتہ گروپ حزب اللہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ایران پر حملہ کرسکتے ہیں، تاہم واشنگٹن کے پاس یہ اطلاعات نہیں ہیں کہ حملہ کس وقت اور کس طرح کیا جائے گا۔
ڈھاکا: بنگلا دیشی آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا اور اب ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
ڈھاکا: ملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا۔
اسلام آباد: جماعت اسلامی نے پاور ڈویژن اور ملحقہ اداروں کے اکاوٴنٹس کی آڈٹ ریورٹ جاری کر دی جس میں سرکلر ڈیٹ کی وجوہات کا جائزہ لیتے ہوئے آئی پی پیز سے متعلق ناقص پلاننگ کا اعتراف کیاگیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو ( ایف بی آر) نے جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کی مدد سے ٹیکس مشینری کے ساتھ رجسٹرڈ جعلی کمپنیوں پر مشتمل 11 ارب روپے کا فراڈ پکڑ لیا۔