وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ میڈیکل آلات کی رجسٹریشن کا عمل تین تین سال نہیں ہوتا تھا، اب طبی آلات کی رجسٹریشن 120 دن میں مکمل ہوگی۔
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ میڈیکل آلات کی رجسٹریشن کا عمل تین تین سال نہیں ہوتا تھا، اب طبی آلات کی رجسٹریشن 120 دن میں مکمل ہوگی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اقوام متحدہ کی ثانوی دفتری زبانوں میں اردو سمیت دیگر 27 زبانوں کی شمولیت ہو گئی ہے، جنرل اسمبلی کے متن کا اردو ترجمہ رئیس وارثی نے جنرل اسمبلی کے صدر کو پیش کیا۔
ایران نے یورپی ممالک کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عافیہ صدیقی کیس میں رپورٹ پیش نہ کرنے پر وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے بدھ کے روز دوا ساز مصنوعات کی برآمدات کو فروغ دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تجارت و ترقیاتی ادارہ پاکستان (TDAP) کے تحت ایک بااختیار ”فارم ایکس پاکستان“ (PharmEx Pakistan) کے قیام کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، جو دوا سازی کی برآمدات کو فروغ دینے کے لیے مرکزی کردار ادا کرے گا۔
کوئٹہ: جوڈیشل مجسٹریٹ نے بلوچستان کے علاقے سنجیدی ڈیگاری میں قتل ہونے والی خاتون کی قبر کشائی کا حکم دیدیا۔
کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ڈیگاری میں مرد اور خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
مبینہ غیرت کے نام پر مبینہ طور پر بلوچستان میں فائرنگ کرکے ایک خاتون اور مرد کے سفاکانہ قتل کی لرزہ خیز ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملے میں صرف ایک جوہری تنصیب کو نقصان پہنچنے کی میڈیا اطلاعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم ریلوے کی ترقی کیلئے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں ، بلال اظہر کیانی