بھارت کی پانی بند کرنے کی دھمکیاں: پاکستان نے حفاظتی اقدامات شروع کر دیے، چیئرمین واپڈا

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیئرمین واپڈا نوید اصغر چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کا پانی بند کرنے کی سنگین دھمکیاں دی جا رہی ہیں، جس کے پیش نظر پاکستان نے پیشگی حفاظتی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ وہ آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں خصوصی انٹرویو دے رہے تھے جو آج رات 8 بجے نشر کیا جائے گا۔

توقع ہےسینیٹ انتخابات کے حوالے سے سب سیاسی کمیٹی کے فیصلے کو قبول کریں گے، بیرسٹر گوہر

Posted by & filed under اہم خبریں.

خیبر پختونخوا کے سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کے اختلافات کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےسماء سےخصوصی گفتگو میں کہاتوقع ہےسینیٹ انتخابات کے حوالے سے سب سیاسی کمیٹی کے فیصلے کو قبول کریں گے۔

پاکستان کا حالیہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس گزشتہ 22 سال میں سب سے زیادہ ہے، وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 14 سال بعد پاکستان نے سالانہ بنیاد پر 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس حاصل کیا ہے، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس گزشتہ 22 سال میں سب سے زیادہ ہے۔

خیبرپختونخوا: ہنگو میں فورسز کا آپریشن، 5 خارجی دہشتگرد ہلاک، ڈی پی او، ایس ایچ او زخمی ہوگئے،آئی جی پختونخوا

Posted by & filed under اہم خبریں.

ہنگو میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ہنگو، دوآبہ کا تھانیدار اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے کا افسر زخمی ہوگئے۔