ازبکستان-افغانستان-پاکستان ریلوے منصوبے پر اہم پیشرفت، اسحٰق ڈارکابل پہنچ گئے

Posted by & filed under اہم خبریں.

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحٰق ڈار کابل میں ازبکستان-افغانستان-پاکستان (یو اے پی) ریلوے منصوبے کے لیے مشترکہ فزیبلٹی اسٹڈی پر فریم ورک معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

بحرین کا امریکا میں 17 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

بحرین نے امریکہ میں 17 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، جس میں بوئنگ طیارے، جنرل الیکٹرک انجنز کی خریداری اور امریکی ٹیکنالوجی، توانائی و مینوفیکچرنگ شعبوں میں شراکت داری شامل ہے۔ 

شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا: محسن نقوی

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قوم ان بہادر سپوتوں کی ہمیشہ مشکور رہے گی، شہداء وطن ہمارے سر کا تاج ہیں، شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔