برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں۔
برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں۔
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اور غلام سرور نے پی آئی اے کو قبرستان بنایا اب قومی ائیر لائن پر پابندی کیوں لگی اس کا تعین کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
واشنگٹن: امریکی صدر نے یوکرین کےلئے مشروط دفاعی پیکیج کا اعلان کردیا۔ بی بی سی کو انٹرویو میں کہا کہ روسی صدر پیوٹن سے مایوس ہوں لیکن ناامید نہیں۔ کئی بار ایسا لگا کہ روس سے معاہدہ ہونے والا ہے، کہ ہر بار معاہدہ قریب آتے ہی روس کیف پر حملہ کرتا ہے۔
انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سیافری سمسو دین نے اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور انڈونیشیا کے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور دفاعی پیداوار میں ممکنہ تعاون کے امکانات تلاش کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
راولپنڈی : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان تحریک انصاف میں اختلاف پر کھل کر بول پڑے ۔
لاہور: ریلویز پولیس نے ریلوے اسٹیشن کوئٹہ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ریلوے مسافر کے قبضے سے 7 کلو کے قریب چرس برآمد کر لی۔
لاہور:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اور درآمدی اخراجات میں اضافے کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بوجھ پڑنے کا خدشہ ہے۔
چینی کی درآمد کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، حکومت نے 3 لاکھ کے بجائے پہلے مرحلے میں 50 ہزار میٹرک ٹن چینی باہر سے منگوانے کا فیصلہ کرلیا، ٹریڈنگ کارپوریشن نے نظرثانی شدہ ٹینڈر بھی جاری کردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ 15 روز میں پراسس مکمل ہونے کے بعد امدادی چیک لاپتا شہری کے اہل خانہ کو وصول کرایا جائے۔
لاہور: پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے چلانے کی ایک بار پھر کوششیں شروع کر دیں۔