پاکستان کی ’فوڈایمرجنسی‘ مسترد؛ آئی ایم ایف کو 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی کا مؤقف مسترد کردیا ہے جب کہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش بھی ظاہر کی جا رہی ہے۔

اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی سمندر تک رسائی بھی بند کردی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسرائیل نے بھوک و افلاس کے شکار  فلسطینیوں کی سمندر تک رسائی پر مکمل پابندی عائد کردی ہے اور اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے لیے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے ساحل پر بیٹھنا یا مچھلی پکڑنا خطرناک ہے۔ 

پاکستانی زائرین بغیر آرگنائزرگروپ کےعراق نہیں جاسکیں گے، وفاقی وزیر داخلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہےکہ آئندہ سال جنوری سے پاکستانی زائرین بغیر آرگنائزرگروپ کے عراق نہیں جاسکیں گے، اور ان گروپس کو پابند کیا جائے گا کہ جو بھی لوگ ان کے ساتھ جائیں گے، ان سب کو واپس لانا لازمی ہوگا۔

گوگل کےپاکستان آنے سے متعلق بات ہورہی ہے: شزا فاطمہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیئرمین امین الحق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کے اجلاس کے دوران مائیکرو سافٹ آپریشنز کی پاکستان میں بندش کے معاملے پر بحث ہوئی ، وفاقی وزیر آئی ٹی نے کہا کہ مائیکرو سافٹ نے پچھلے ایک سال میں 16 ہزار لوگوں کو نوکری سے نکالا ہے ۔