ہنگو میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ہنگو، دوآبہ کا تھانیدار اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے کا افسر زخمی ہوگئے۔
ہنگو میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ہنگو، دوآبہ کا تھانیدار اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے کا افسر زخمی ہوگئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے دوران 5 تک جنگی طیارے مار گرائے گئے، تاہم صورتِ حال جنگ بندی کے بعد پرسکون ہو گئی۔
ناراض رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ہم کاغذات واپس لیں تو جے یو آئی اور پیپلز پارٹی ایک، ایک سیٹ سے دستبردار ہو جائیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملے سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے الیکٹرک وہیکل کی عام آدمی تک رسائی کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات کا جامع لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرک وہیکلز کی حوصلہ افزائی سے ایندھن کی مد میں اربوں ڈالر کے قیمتی زر مبادلہ کی بچت ہوگی ،ماحولیاتی تحفظ میں مدد اور مقامی صنعت کو فروغ ملے گا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکے اثرات سامنےآنے لگے، نئےمالی سال کے تیسرے ہفتے میں بھی مہنگائی میں اضافہ ہوگیا، ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح 0.38 فیصدبڑھنے کے بعد مجموعی سالانہ شرح منفی 1.61 فیصد پر آگئی۔
وفاقی وزیرِاطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ سابق حکومت میں ایک بیان دے کر قومی ایئرلائن کواربوں روپے کانقصان پہنچایا گیا۔
وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سول سروس کو جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔
ریکوڈک مائننگ کارپوریشن (آر ڈی ایم سی) نے بتایا ہے کہ کمپنی نے بلوچستان حکومت کو ٹیکس، رائلٹی اور سماجی سرمایہ کاری کی مد میں 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں کی ہیں۔
مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کےافسر کی گاڑی پر حملے میں ایک اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔