بلوچستان میں “را” فنڈڈ لشکر اپنا مذموم ایجنڈا چلا رہا ہے: وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں را فنڈڈ لشکر اپنا مذموم ایجنڈا چلا رہا ہے، نوجوانوں کو بہکا کر عوام کا خون ناحق بہا رہے ہیں۔

حکومت بلوچستان نے شاہراہوں کی بندش کے پیش نظر صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی

Posted by & filed under بلوچستان.

حکومت بلوچستان نے سرکاری ہسپتالوں کو پبلک پارٹنرشپ کے تحت چلانے کے اعلان کےخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس (جی ایچ اے) کے احتجاجی مظاہروں کے باعث مختلف قومی شاہراہیں بند کیے جانے کے پیش نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔

انٹرنیٹ بندش میں پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

 دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق اعداد و شمار جمع کرنے والے ٹاپ 10 وی پی این کے مطابق پاکستان 2024 میں شٹ ڈاؤن کے دورانیے کے لحاظ سے صرف میانمار سے ایک ہزار 861 گھنٹے پیچھے، دوسرے نمبر پر ہے۔