وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں کے درمیان رابطہ سڑکوں کا نظام بہتر بنانے اور گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
عمران خان ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمٰن
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی طرف سے ملاقات کے لیے باضابطہ کوئی پیغام نہیں ملا، اگر وہ ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔
2029 تک برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف، وزیراعظم اُڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کرینگے
وزیراعظم شہباز شریف رواں سال کے آخری روز یعنی 31 دسمبر کو اُڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کرینگے۔
خیبرپختونوا میں 10 ماہ میں انتہا کی کرپشن کی گئی، وزیر اطلاعات نے وائٹ پیپر جاری کردیا
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونوا میں 10 ماہ میں انتہا کی کرپشن میں دیکھنے میں آئی ہے۔
عوام سے ٹیکس وصول کر کے انکو دے رہے ہیں جو بجلی پیدا ہی نہیں کرتے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستانی تنخواہ دار طبقے کی تنخواہ سے ٹیکس وصول کر کے ان لوگوں کو دے رہے ہیں جو بجلی پیدا ہی نہیں کرتے اور آئی پی پیز سے ٹیکس بھی وصول نہیں کیا جارہا۔
پچھلے سال کے مقابلے میں سوئی گیس کی فراہمی بہتر ہے،مصدق ملک
وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و آبی وسائل ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ آپ ملک کے خلاف باتیں کرو گے تو کوئی تو آپ سے پوچھے گا۔
2025ء میں کن موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گی؟ نام سامنے آگئے
میٹا کی فوری پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ اگلے سال سے ان لاکھوں اینڈرائیڈ فونز پر نہیں چل سکے گی جو اب بھی پرانے اینڈرائیڈ ورژن پر چل رہے ہیں۔
نواز ، زرداری اور عمران ساتھ بیٹھ جائیں تو 70 سال کے مسائل 70 دن میں حل ہوجائیں: رانا ثنا
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے بڑی پارٹیوں کے قائدین میں مذاکرات کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان ساتھ بیٹھ جائیں تو 70 سال کے مسائل 70 دن میں حل ہو جائیں۔
مسائل زیادہ ہیں، جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے: وزیر خزانہ
کمالیہ: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک کے مسائل زیادہ ہیں، ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے۔
جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران مسافر طیارہ حادثے کا شکار، 176 افراد ہلاک
جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ لینڈنگ گیئر نہ کھلنے کے باعث رن وے پر پھسلنے کے بعد موان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی دیوار سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 176 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی اور عملے کے 2 ارکان کو بچالیا گیا جبکہ 3 افراد لاپتہ ہیں۔