جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی میں قانون کی حکمرانی کا احترام کرتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کریں۔
Posts By: ویب ڈیسک
ریلوے خود پینشن دینے والا واحد ادارہ ہے، اس کا بجلی کا بل 5 ارب روپے ہے: سیکرٹر ی ریلوے
اسلام آباد: سیکرٹری ریلوے کا کہنا ہےکہ پاکستان ریلوے واحد ادارہ ہے جو اپنے ملازمین کی پینشن خود اپنی جیب سے دیتا ہے اور ریلوے کا 5 ارب روپے بجلی کا بل آتا ہے۔
واٹس ایپ کو ٹکر دینے کے لیے گوگل کا نیا ہتھیار
گوگل کی جانب سے کافی عرصے سے میسجز ایپ کو واٹس ایپ اور ایپل کی سروس آئی میسجز کے مقابلے پر تیار کیا جارہا ہے۔
عوام کو روسی تیل سے آنے والے دنوں میں فائدہ پہنچے گا: مصدق ملک
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ روسی تیل سے عوام کو ابھی فائدہ نہیں پہنچا تاہم آنے والے دنوں میں پہنچے گا۔
پوری کوشش ہوگی وزیراعظم کے ساتھ نگران کا نام فائنل کرلیں: اپوزیشن لیڈر
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہےکہ پوری کوشش ہوگی وزیراعظم کے ساتھ نگران کا نام فائنل کرلیں۔
پاک فوج دشمن کے تمام حربوں کو خاک میں ملانے کیلئے ہر لمحہ تیار ہے: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان دشمن قوتوں کے تمام حربوں کو خاک میں ملانے کے لیے ہر لمحہ تیار ہیں۔
غلام بنانا اور غلامی کو قبول کرنا کائنات کا سب سے بڑا گناہ ہے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ غلام بنانا اور غلامی کو قبول کرنا کائنات کا سب سے بڑا گناہ ہے۔ تاریخ میں اختیاری اور آزادی سے ہجرت کا ذکر بہت کم ہے۔
سبی۔ہرنائی ٹرین سروس افتتاح کے ایک روز بعد ہی معطل
سبی۔ہرنائی ٹرین سروس کو افتتاح کے ایک روز بعد ہی معطل کردیا گیا۔
ہزارہ ایکسپریس سانحہ، پاکستان ریلوے کے 6 ملازم معطل
پاکستان ریلوے کی انتظامیہ نے نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کے پٹری سے اترنے کے سلسلے میں اپنے 6 ملازمین کو معطل کر دیا ہے جن میں 18 گریڈ کے دو افسران بھی شامل ہیں۔
پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کے معاملے پر حکومت سے بات کروں گا، چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کے معاملے پر حکومت سے بات کروں گا۔