مہنگائی 38 سے 2.4 فیصد پر لے آئے، پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام پھر حاصل کرے گا، وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی 38 سے 2.4 فیصد پر لے آئے، ازبکستان کے ترقیاتی ماڈل سے مستفید ہوں گے، انتھک محنت سے پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے گا۔

’فلسطین میں امن لانے کی جتنی طاقت آج سعودی عرب کے پاس ہے کسی ملک کے پاس نہیں

Posted by & filed under اہم خبریں.

گزرے سالوں میں مقبوضہ فلسطین فلسطینیوں کو واپس دینے کے لیے بہت سی تجاویز دی گئیں جن میں سے دو قابلِ ذکر ہیں۔ 1981ء میں جب سرد جنگ عروج پر تھی تب سعودی عرب کی جانب سے ’فہد منصوبہ‘ سامنے آیا تھا جوکہ درحقیقت ایرانی لیڈر آیت اللہ خمینی کے فلسطین کے حوالے سے سخت عسکریت پسند بیانات پر مغرب کا ردعمل تھا۔

بجلی بلوں میں 21 ارب کی اووربلنگ ہونے اور افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے کا انکشاف

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں 6 بجلی کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کے نام پر عوام سے 21 ارب روپے اضافی وصول کیے جانے اور ملوث افراد کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔