دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 5 افراد شہید

Posted by & filed under اہم خبریں.

نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں  نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش دھماکے میں جے یو آئی (س) کے مرکزی رہنما اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔

سویلینز کا ملٹری ٹرائل: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش کے بعد ہی ممکن ہوگی، جسٹس جمال مندوخیل

Posted by & filed under اہم خبریں.

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندو خیل نے ریمارکس دیے کہ لگتا ہے انسداد دہشت گردی عدالتوں کے ججز کی انگریزی کے کافی مسائل ہیں، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہوگی۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کچھ مجبوریاں ہیں، 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا، بیرسٹر گوہر

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر  نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے آخری دن ہمیں بتایا گیا کہ کسی کے پاس کوئی ڈرافٹ نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ میں ووٹ کروں گا کچھ مجبوریاں ہیں۔

بکنگ منسوخ ہونے پر اپوزیشن اتحاد کی زبردستی ہوٹل میں گھس کر کانفرنس، جے یو آئی کا مشترکہ اعلامیے پر دستخط سے انکار

Posted by & filed under اہم خبریں.

ہوٹل انتظامیہ نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قومی کانفرنس کے دوسرے روز بکنگ کینسل کردی، شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر رہنماء ہوٹل پہنچے اور لابی میں کانفرنس شروع کردی، جبکہ نجی ہوٹل کے باہر سیکیورٹی اہلکار تعینات کردیے گئے۔

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے

Posted by & filed under اہم خبریں.

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے، صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔

جن کا ٹرائل فوجی عدالت میں ہوچکا ان کا دوبارہ ٹرائل ممکن نہیں، جسٹس محمد علی مظہر

Posted by & filed under اہم خبریں.

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے رکن جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس میں کہا ہے کہ فوجی عدالت کا سامنا کرنے والوں کا دوبارہ ٹرائل ممکن نہیں، ماضی سے اپیل کا حق مل جاتا تو 1973 سے اپیلیں آنا شروع ہو جاتیں۔

آزادی کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچے، انصاف کے بغیر امن ممکن نہیں،محمود خان اچکزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ نظریہ ضرورت نے ہمارے نظام کو برباد کر دیا۔

سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ نظریہ ضرورت نے ہمارے نظام کو برباد کر دیا۔

مہنگائی 38 سے 2.4 فیصد پر لے آئے، پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام پھر حاصل کرے گا، وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی 38 سے 2.4 فیصد پر لے آئے، ازبکستان کے ترقیاتی ماڈل سے مستفید ہوں گے، انتھک محنت سے پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے گا۔