‏امریکی میگزین میں عمران خان کا مضمون پاکستان کے چہرے پر کالک تھوپنے کی مذموم کوشش ہے، عرفان صدیقی

Posted by & filed under بلوچستان.

مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ‏امریکی میگزین “ٹائم” میں شائع ہونے والا عمران خان کا مضمون، عالمی سطح پر پاکستان کے چہرے پر کالک تھوپنے کی انتہائی قابل مذمت کوشش ہے۔

ایسی قبر کھودیں گے کہ دہشت گردی کا ناسور دوبارہ سر نہیں اٹھائے گا، وزیراعظم شہباز شریف

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج 2025 کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 40 لاکھ گھرانوں (تقریباً 2 کروڑ پاکستانیوں) کو ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5 ہزار روپے فی خاندان فراہم کیے جائیں گے، اللہ کا شکر ہے کہ اس سال رمضان المبارک کے مہینے میں مہنگائی پہلے سے کم ہے۔

عوامی خدمت کےلیے دن رات محنت کریں، وزیراعظم کی کابینہ کے نئے ارکان کو ہدایت

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان نے ملاقات کی۔ وزیراعظم کی جانب سے کابینہ ارکان کے اعزاز میں ناشتہ دیا گیا۔ وزراء، وزراء مملکت اور مشیروں نے اعتماد پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

ہم کسی کو بازیاب تو کروا سکتے ہیں، ایسا کیوں ہے کہ اِسے روک نہیں سکتے، جسٹس جمال مندوخیل

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہم کسی کو بازیاب تو کروا سکتے ہیں لیکن ایسا کیوں ہے کہ ہم اسے روک نہیں سکتے؟۔

افغانستان میں چھوڑے گئے جدید امریکی ہتھیار دہشتگرد پاکستان میں استعمال کر رہے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے جدید امریکی ہتھیار دہشتگرد پاکستان کے اندر استعمال کررہے ہیں۔