مریم اورنگزیب نے صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس رجسٹریشن فارم کا اجرا کردیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر صحافیوں کے لیے ’ہیلتھ انشورنس‘ کارڈ کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے اور ہیلتھ کارڈ کا اجرا 7 اگست کو کیا جائے گا۔

موجودہ وزیرِ اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سائفر کو تسلیم کیا گیا، شاہ محمود قریشی

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں سائفر ایک حقیقت تھی اور حقیقت ہے، موجودہ وزیرِ اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سائفر کو تسلیم کیا گیا۔