آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر کی فوج اور عوام میں خلیج کی کوشش ہمیشہ ناکام ہوئی، فوج اورعوام میں خلیج ڈالنےکی کوئی کوشش آئندہ بھی ناکام ہوگی۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر کی فوج اور عوام میں خلیج کی کوشش ہمیشہ ناکام ہوئی، فوج اورعوام میں خلیج ڈالنےکی کوئی کوشش آئندہ بھی ناکام ہوگی۔
خیرپور میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں شرکت کرنے کے لیے آنے والے والے زائرین کی کوچ الٹنے سے 16 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹننٹ محمد حسن اشرف سمیت 4 جوان شہید ہوگئے۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے بلوچستان میں سی پیک کے ریلوے کے میگا منصوبہ جات پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ سیدال خان نے کہا کہ معدنیات، کوئلے اور زرعی اجناس کی ترسیل میں بہتری سے کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی۔
پنجاب میں کسانوں کو تمام زرعی سہولتیں ایک چھت تلے فراہم کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا گیا، چولستان میں ’گرین پاکستان‘ منصوبے کے آغاز پر کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے نیا پروگرام لینے کے لیے تیار ہوگیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ چین کی ترقی دنیا کے لیے مثبت قدم ہے، ہم دہائیوں سے چین کے پڑوسی ہونے کے ناطے جانتے ہیں کہ چین دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ کی جانب سے بھارت کو جدید ٹیکنالوجی ہتھیاروں کی فراہمی کے اعلان پر تشویش ہے، ہم انڈو یو ایس مشترکہ بیان کو بے بنیاد اور اقدار کے خلاف قرار دیتے ہیں۔
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر 15 فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2008 میں ممبئی میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں ملوث پاکستانی شہری تہور رانا کی حوالگی پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔