امریکی الزامات بے بنیاد، غیر منطقی اور تاریخی حقائق سے عاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک پروگرام پر مداخلت ناقابل تصور اور ناممکن ہے، ملک کے سیاسی اور سماجی شعبے میں اس حوالے سے مکمل اتفاق رائے موجود ہے۔

چینی منصوبوں پر 12 ہزار مستقل فوجی اہلکار تعینات کیے ہیں، احسن اقبال

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دہشت گرد سی پیک کی شاندار پیش رفت کو نقصان نہیں پہنچا سکیں گے، چینی منصوبوں پر 12 ہزار مستقل فوجی اہلکار تعینات کیے ہیں۔

9 مئی کے مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی۔

امریکا نے بھارت پر کبھی اس قسم کی پابندی نہیں لگائی،امریکی پابندیاں کوئی نئی چیز نہیں پاکستان پر زیرو اثر ہوگا،،ملیحہ لودھی

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہےکہ امریکی پابندیوں کا پاکستان پر اثر زیرو ہوگا۔