ملک ٹرانزیشن کے مرحلے میں ہے، صبر سے کام لینا چاہیے، چیف جسٹس

Posted by & filed under اہم خبریں.

سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اور ریو یوآف ججمنٹ کیس کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔

روسی تیل کی آمد سے رجیم چینج کے دعویداروں کا پروپیگنڈا بےنقاب ہو گیا، وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روسی تیل کی آمد سے رجیم چینج کے جھوٹے دعویداروں کا پروپیگنڈا بےنقاب ہو گیا، 9 مہینے قوم کا وقت برباد کیا گیا، قوم کے اندر زہر گھولا گیا۔

بائپر جوائے کراچی سے مزید قریب، خشکی سے کل ٹکرانے کا امکان، انخلا جاری

Posted by & filed under اہم خبریں.

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کل (جمعرات) کو کسی وقت سندھ میں کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان خشکی سے ٹکرائے گا، تیز ہوائیں، بارش اور اونچی لہریں طوفان کے نزدیک آنے کی اطلاع دے رہی ہیں۔

آئی ایم ایف کو بجٹ میں اخراجات ،ٹیکسوں پر تشویش ہے،وزیر مملکت خزانہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

 اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے بجٹ کےحوالے سے بعض چیزوں پر وضاحت مانگی ہے اور انہیں اخراجات ،ٹیکسوں کے معاملے پر تشویش ہے۔