مراد سعید صاحب، اپنے لیڈر کی طرح چارپائی کے نیچے نہ چھپیں، طلال چوہدری

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے مراد سعید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ روپوش رہنما صاحب، اپنے لیڈر کی طرح چارپائی کے نیچے نہ چُھپیں، دلیری دکھائیں، سامنے آئیں۔

ڈاکٹر عارف علوی کی ترک صدر رجب طیب اردوان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

Posted by & filed under اہم خبریں.

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے ترک صدر کی متحرک قیادت میں پاک،ترکیہ تعلقات مزید فروغ پائیں گے۔

صدر مملکت کا شہری کی تین امپورٹڈ گاڑیوں کی نیلامی پر کسٹم کو ادائیگی کا حکم

Posted by & filed under اہم خبریں.

 اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے تین امپورٹڈ گاڑیوں کی ضبطگی اور نیلامی پر ایف بی آر کو شہری سے معافی مانگنے اور تیس دن میں رقم منافع سمیت ادا کرنے کی ہدایت جاری کردی۔

آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل کیلیے درست راستہ اختیار کریں، چیف جسٹس

Posted by & filed under اہم خبریں.

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات نظرثانی کیس نئے نظرثانی سے متعلق قانون کے پیش نظر سماعت جمعرات تک ملتوی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل سے آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن سے متعلق حکومت سے ہدایات لینے کا حکم دے دیا۔