سوموٹو فیصلوں پر نظرثانی کے نئے قانون کے بعد پنجاب الیکشن کیس کی سماعت ملتوی

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: ازخود نوٹس (سوموٹو) کیسز  میں عدالتی فیصلوں پر نظرثانی کے نئے قانون کے نفاذ کے بعد سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کرانےکے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت ملتوی کردی گئی۔

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت سے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بڑا ریلیف مل گیا، پولیس نے عدم شواہد کی بناء پر بے قصور قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

پیٹرول کی قیمت میں اتنا زیادہ فرق تو نہیں پڑے گا لیکن کمی ضرور ہو گی، احسن اقبال

Posted by & filed under اہم خبریں.

روس سے تیل پاکستان آنے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اور کہا جا رہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم ہو جائے گی۔