آسٹریلیا بلوچستان میں گلہ بانی کے فروغ کے لئے تعاون کرے، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کینبرا (آسٹریلیا)(خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اعلیٰ سطحی وزارتی وفد کے ہمراہ اتوار کے روز یہاں آسٹریلوی دارلحکومت کینبرا کے نواحی علاقہ کومااوکویلے میں واقع بیف اینڈ شیپ فارم کا دورہ کیا، وفد میں وفاقی وزیر سکندر حیات خان بوسن،

بلوچ عوام کو جارحیت کا نشانہ تحریک کو کاؤنٹر کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں بلوچ اور پشتوں اقوام تاجر برادری اور بلوچستان میں آباد دیگرمکاتب فکر سے27مارچ ’’ یوم غلامی ‘‘ کے مناسبت سے دئیے گئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے

بلوچ تحریک کو سبوتاژ کرنے کیلئے مذہبی انتہا پسندی کو فروغ دیاجارہا ہے، جنیوا میں کانفرنس

Posted by & filed under بین الاقوامی.

بیس مارچ بروز جمعہ جنیوا میں Unrepresented Nations and Peoples Organisation (یو این پی او) کی جانب سے ’’ بریڈ ہیومین رائیٹس ، گلوبل جیو پولیٹکس اینڈ ریجنل پرکشنز ، بلوچستان اِن شیڈوز‘‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس روم 23 میں منعقد ہوا ۔ جس میں اقوامِ متحدہ میں بلوچوں کے نمائندے مہران بلوچ کے علاوہ نورالدین مینگل،بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم ) کے نمائندے فارن سیکریٹری حمل حیدر بلوچ اور کئی دوسرے مقررین نے خطاب کیا۔

کمانڈر سدرن کمانڈکی طرف سے پشتون قبائلی عمائدین کے اعزاز میں ظہرانہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: گزشتہ روز کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے پشتون قبائلی عمائدین کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔عمائدین کی قیادت نواب ایاز خان جوگیزئی نے کی ۔اس دعوت کا مقصد موجودہ ملکی حالات اور پشتون علاقوں کا خیبرپختونخواہ اور افغانستان سے متعلقہ بارڈر

کوئٹہ بلڈنگ کوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر میٹروپولیٹن متحرک

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خاتمہ اور عمارات کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف مہم کا آغاز کردیا ہے ڈپٹی کمشنر داؤد خلجی اور ڈپٹی مےئر محمد یونس بلوچ کی سربراہی میں چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن

سردار نواب مذہبی شدت پسند بلوچ قومی تحریک کو ناکام بنانے کی کوشش کررہے ہیں بی ایس او آزاد

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد جھاؤزون جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر منعقد ہواجبکہ مہمان خاص بی ایس او آزاد کے مرکزی کمیٹی کے ممبر تھے۔ اجلاس میں مرکزی سرکلر، سابقہ کارکردگی، تنظیمی امور، سیاسی صورتحال تنقیدی نشست اور آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔

بلوچ نوجوانوں کو تحریک سے دور رکھنے کیلئے ہر ہتھکنڈہ استعمال کیا جا رہا ہے‘بی ایس او آزاد

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد شہید حمید زون آرگنائزنگ باڑی اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزر منعقد ہوا۔اجلاس کے مہمان خاص مرکزی کمیٹی کے ممبر تھے۔ اجلاس میں ،سابقہ زونل کارکردگی رپورٹ، تنظیمی امور، سیاسی صورتحال، تنقیدی نشست و آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔

ڈیرہ بگٹی میں سرچ آپریشن8افراد گرفتار کوئٹہ ہزار گنجی سے اسلحہ برآمد23مارچ کو کارروائی ناکام بنادی، ایف سی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: فرنٹےئرکوربلوچستان کا ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈسرچ آپریشن ۔آپریشن کے دوران 08مشتبہ افراد گرفتار،خودکارہتھیار اورایمونیشن برآمدکرلیا گیا جبکہ حب میں غیرقانونی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے ہزاروں لیٹرڈیزل برآمد۔تفصیلات