ایران نے 7 برس سے زیادہ عرصے کے بعد سعودی عرب کے لیے اپنا سفیر نامزد کردیا ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
9 مئی کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، خود کو بری الذمہ نہیں کرسکتا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کیا ہے کہ تحریک انصاف کے شرپسندوں نے 9 مئی کو ریڈ لائن کراس کی ان کے لئے کوئی معافی نہیں۔
پنجاب میں آئندہ 4 ماہ کے ترقیاتی بجٹ پر سفارشات نگراں حکومت کو پیش
پنجاب میں آئندہ 4 ماہ کے ترقیاتی بجٹ پر سفارشات نگراں حکومت کو پیش کر دی گئیں۔
انٹربینک میں ڈالر سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا
ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا۔
رونالڈو نے میچ کے دوران ’’سجدہ‘‘ کرکے دنیا کو حیران کردیا
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ میں گول اسکور کرنے کے بعد ’’سجدہ‘‘ کرکے دنیا کو حیران کردیا۔
جہانگیر ترین دوبارہ سیاست میں سرگرم، پی ٹی آئی فارورڈ گروپ بننے کو تیار
سیئنر سیاسی رہنما جہانگیر ترین دوبارہ سیاست میں سرگرم ہوگئے۔ جہانگیرترین نے لاہور میں سیاسی دفتربھی قائم کر لیا۔
’علیحدگی پسندوں‘ کو بھارت-آسٹریلیا تعلقات میں خلل ڈالنے کی اجازت نہ دی جائے، نریندر مودی
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے خبردار کیا ہے کہ ’علیحدگی پسند عناصر‘ کو بھارت-آسٹریلیا کے تعلقات میں خلل ڈالنے کی اجازت ہرگز نہ دی جائے۔
پی ٹی آئی میں جبری شمولیتوں سے عمران خان کو وزیراعظم بنوایا گیا ،شرجیل میمن
کراچی: سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ جبری شمولیتیں کروا کر عمران خان کو وزیراعظم بنوایا گیا۔
ہم جنگل کے قانون کی زد میں ہیں، آخری دم تک مزاحمت کرونگا: عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہےکہ اس یزیدیت کے سامنے سرنگوں ہونے کا مطلب بحیثیت قوم ہماری موت ہے چنانچہ میں اپنے آخری دم تک (اس یزیدیت کیخلاف) مزاحمت کروں گا۔
روس سے ایک لاکھ ٹن تیل لایا جارہا ہے: مصدق ملک
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ روس سے دو سے تین روز میں جہاز خام تیل لے کر عمان پہنچے گا جہاں سے چھوٹے جہازوں کے ذریعے تیل پاکستان لایا جائے گا۔