چین نے پاکستان سے متعلق بھارتی کوششیں خاک میں ملادیں

Posted by & filed under اہم خبریں.

چین نے اقوام متحدہ میں پاکستان سے متعلق کوشش ناکام بنادی، جیش محمد کے رہنماء عبدالرؤف اظہر کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کیلئے سلامتی کونسل میں بھارت کی تجویز کی مخالفت کردی۔

عدالتوں کو مجرموں کی پناہ گاہ بنایا جائے گا تو مجرم عدالت کے احاطے سے گرفتار ہوگا، مریم اورنگزیب

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے سپریم کورٹ میں سماعت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب عدالتوں کو مجرموں، دہشت گردوں اور مسلح جتھوں کی پناہ گاہیں بنا دی جائیں تو مجرم عدالت کے احاطے سے گرفتار ہوگا۔

وزیر خارجہ کا دورہ بھارت دوطرفہ نہیں، شنگھائی کانفرنس کے لیے تھا، دفتر خارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا حالیہ دورہ بھارت دوطرفہ نہیں بلکہ کانفرنس میں شرکت کے لیے تھا اور دورے کے دوران کسی دو طرفہ ملاقات یا مذاکرات کی درخواست نہیں کی گئی تھی۔